کلید واژه ها: ولایت غدیر حدیث غدیر پیغام ابدی

حوزه های تخصصی:
شماره صفحات: ۱۶۱ - ۱۷۲
دریافت مقاله   تعداد دانلود  :  ۷۹۴

آرشیو

آرشیو شماره ها:
۳۵

چکیده

عالم بشریت کے پیشوا خاتم النبین حضرت محمدﷺ نے سن ۱۰ ھ میں اپنی حیات طیبہ کے آخری حج سے واپسی پر،حاجیوں کے منتشر ہونے سے پہلے،تمام لوگوں کو غدیر خم کے میدان میں روک کر، اپنے بعد امت مسلمہ کو فتنہ و فساد سے بچانے کےلیے ایک اہم ترین اعلان فرمایا۔ یہ اعلان خاص و عام میں مقام کی مناسبت سے ’’علان غدیر‘‘ کے نام سے مشہور ہے۔تاریخ سےتھوڑی بہت بھی واقفیت رکھنے والا ہر شخص یہ جانتا ہے کہ بعد رحلت رسولؐ اعلان غدیر کومسلمانوں کی اکثریت نے فراموش اورنظر اندز کردیا ۔تاریخ کے اس اہم واقعہ کو ۱۴۲۷ سال ہوچکے ہیں۔سوال یہ ہے کہ اس طویل عرصے میں پیغام غدیر کن نشیب و فراز سے گزرا۔ اور اس سے بھی بڑھ کراہم سوال یہ ہے کہ آج کے جدید دور میں اس پیغام کی کیا اہمیت ہے؟ کیا آج بھی یہ پیغام اسلامی معاشرے کے قیام کے لیے اتنا ہی ضروری ہے جتنا اس وقت تھا ؟آج ایک عام کی انسان کی زندگی میں اس کا کیا کردار ہے؟

تبلیغات