آرشیو

آرشیو شماره ها:
۳۶

چکیده

اسلامی فلسفہ سیاست کا اصلی مفروض یہ ہے کہ میدان سیاست میں زندگی کو کس طریقہ سے منظم کیاجائے کہ سعادت اور فلاح تک رسائی حاصل کی جا سکے ۔ اس بنا پر اسلامی فلسفہ سیاست میں سعادت کا مفہوم بنیادی حیثیت کا مالک ہے ۔ اس علم میں مختلف مسلمان فلاسفه جیسا فارابی،خواجه نصیر الدین طوسی، ابن سینا،شهاب الدین سهروردی، قطب الدین شیرازی اور ملاصدرا نے اپنے آراء اور تجاویز پیش کی ہیں ۔ ان دونوں کے درمیان پائی جانے والی خاص قرابت کے باعث باہمی تاثیر و تاثر کا رابطہ، باعث هوئے هیں که ایک خاص مشترکات اور امتیازات حاصل کریں ۔

تبلیغات